سورج زمین کو کیسے نگلے گا! ناسا نے نئی تصاویر جاری کردیں

امریکی خلائی ادارے ناسا نے ہمارے نظامِ شمسی کے متوقع انجام کی جانب اشارہ کرتی تصاویر متعارف کرا دیں۔   ناسا کی جانب سے جاری کی گئی نئی تصاویر اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ جب پانچ ارب برس بعد سورج دھماکے سے پھٹ جائے گا اور اس کی جگہ گرد...

تنہا پینگوئن کی وائرل ویڈیو نے کروڑوں لوگوں کو جذباتی کردیا، وجہ کیا ہے؟

حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک مختصر سی ویڈیو نے غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، جس میں ایک پینگوئن اپنی کالونی سے الگ ہو کر برف سے ڈھکے پہاڑوں کی سمت بڑھتا دکھائی دیتا ہے۔ اس منظر کو 2026 کے وائرل ترین کلپس میں شمار کیا جانے لگا اور...

پی ایس ایل میں اہم کرکٹرز کے اپنی فرنچائزز سے بچھڑنے کا وقت آگیا

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اہم کرکٹرز کے اپنی فرنچائزز سے بچھڑنے کا وقت آگیا، پی سی بی نے ریٹینشن کی فہرست کو حتمی شکل دے دی جس پر کسی نے بھی اعتراض نہیں کیا۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کو شاداب خان کی خدمات برقرار رکھنے کے لیے نسیم...

بھارت: طیارہ حادثے میں نائب وزیر اعلیٰ مہاراشٹر سمیت 6 افراد ہلاک

بھارت میں طیارے کو لینڈنگ کے دوران حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع بارامتی میں ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے...

مرحوم سرکاری ملازمین کے ورثاء کیلئے 10.52 کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ منظور

حکومتِ گلگت بلتستان کے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے مالی سال 2025-26 کے دوران مرحوم سرکاری ملازمین کے قانونی ورثاء کو پلاٹ کے بدلے نقد رقم (Cash in Lieu of Plot) کی ادائیگی کے لیے 10 کروڑ 52 لاکھ روپے کی فنی ضمنی گرانٹ منظور کر لی ہے۔ یہ منظوری وزیراعلیٰ اسسٹنس...

ویب ڈیسک