ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پرعائد پابندی کو غیر قانونی قرار دیدیا گیا
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پرعائد پابندی کو غیر قانونی قرار دیدیا گیا،پابندی ختم کرنے کا فیصلہ پی ایس بی کے ثالث سینیٹر پرویز رشید نے کیا۔
سینیٹر پرویز رشید کی سربراہی میں پی ایس بی ایجوڈی کیٹرز نےفیصلہ دیا،دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد پاکستان...
وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الوداعی ملاقات
وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف سےسبکدوش ہونےوالے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی،وزیراعظم نےجنرل ساحرشمشادمرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔
شہباز شریف نےسبکدوش ہونےوالےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف...
پشاور,ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ، 3 دہشتگرد مارے گئے، 3 اہلکار شہید
پشاور:
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ کیا گیا، جس میں تینوں دہشت گرد مارے گئے۔
رپورٹ کے مطابق ایک خودکش بمبار نے اپنے آپ کو ایف سی ہیڈکوارٹر کے گیٹ پر دھماکے سے اُڑا دیا۔ جس کے بعد دیگر دو حملہ آوروں نے اندر داخل ہونے...
شگر میں پہلی بار معذور بچوں کے لیے خصوصی اسکول قائم،معیاری تعلیم، تربیت اور بحالی کی سہولیات کے ساتھ بچوں کے روشن اور باوقار...
شگر، بلتستان علاقے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ معذور بچوں کے لیے خصوصی اسکول قائم کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد ان بچوں کو معیاری تعلیم، تربیت اور بہتر مستقبل فراہم کرنا ہے۔
اس ادارے میں خصوصی نصاب، تربیت یافتہ اساتذہ اور بحالی کی سہولیات فراہم کی جائیں گی...
کولیسٹرول کو 60 فیصد تک کم کرنے والی نئی گولی
ایک نئی طبی تحقیق میں ایسے زبانی دوا کے شاندار نتائج دیکھنے کو ملے ہیں جو موروثی فرط کولیسٹرول الدم العائلی (HeFH) کے مریضوں میں خراب کولیسٹرول (LDL) کی سطح کو تقریباً 60 فیصد تک کم کرنے میں مؤثر ثابت ہوئی ہے۔
خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق میڈیکل...

