تھائی لینڈ میں بارشوں کا 300 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا؛ معمولاتِ زندگی ٹھپ؛ ہلاکتیں
تھائی لینڈ میں ہونے والی بارشوں نے ملک کے 9 صوبوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جسے میں معمولاتِ زندگی معطل ہوکر رہ گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے متاثرہ صوبوں میں 400 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی جو 3 سو سال بعد...
آڈیٹر جنرل پاکستان مقبول احمد گوندل نے گلگت بلتستان کے آڈیٹر جنرل کا حلف اٹھا لیا،
گلگت.
ڈیٹر جنرل پاکستان مقبول احمد گوندل نے بطور آڈیٹر جنرل گلگت بلتستان حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان جسٹس سردار محمد شمیم خان نے ایک پروقار تقریب میں ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان میں منعقد ہوئی جس...
ہم جب حملہ کرتے ہیں تو اعلانیہ کرتے ہیں چھپ کر نہیں، پاک فوج، افغان طالبان کا الزام مسترد
راولپنڈی:
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان کے افغانستان پر حملے کا افغان طالبان کا الزام مسترد کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ کرتا ہے اور ہم سویلین پر حملہ نہیں کرتے۔
یہ بات انہوں ںے سینئر صحافیوں کو بریفنگ...
جشنِ آزادی پولو فائنل میں این ایل آئی نے جی بی اسکاوٹس کو 3-4 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
جشنِ آزادی پولو فائنل میں این ایل آئی نے جی بی اسکاوٹس کو 3-4 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
گلگت جشن آزادی گلگت بلتستان 2025 کے فائنل میچ میں این ایل آئی نے گلگت بلتستان سکاوٹس کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی...
امریکی صدر اور چینی ہم منصب میں ٹیلیفونک رابطہ، ٹرمپ نے چین کے دورے کی دعوت قبول کر لی
واشنگٹن:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ایک گھنٹے تک بہت اچھی اور مثبت ٹیلی فونک گفتگو کے فوراً بعد اعلان کیا ہے کہ وہ اپریل 2026 میں بیجنگ کا سرکاری دورہ کریں گے۔
جبکہ شی جن پنگ کو بھی 2026 کی دوسری نصف میں...

