ایشین گیمز: سری لنکا 45 رنز پر ڈھیر، بھارت فائنل میں پہنچ گیا
ایشین گیمز کے مینز کرکٹ ایونٹ میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
نشین میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
بھارتی ٹیم نے ایشان کشن کے ناقابل شکست 80...
یوکرین کو ہتھیار دینے والی یورپی فیکٹریاں روس کے نشانے پر ہیں، ماسکو کی سخت وارننگ
روس نے خبردار کیا ہے کہ یورپی ممالک میں یوکرین کے لیے ہتھیار تیار کرنے والی فیکٹریاں روس کے لیے ممکنہ فوجی اہداف بن سکتی ہیں۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ ان فیکٹریوں کو یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ یوکرین کی سرزمین سے باہر...
جاپان نے مستقل رہائش کے خواہاں غیر ملکیوں کے لیے نئے سخت اقدامات کا اعلان کردیا
جاپان نے مستقل رہائش حاصل کرنے کے خواہش مند غیر ملکیوں کے لیے یکم اکتوبر 2026 سے قواعد سخت کر دیے ہیں۔
جاپان کی امیگریشن سروسز ایجنسی نے نئی رہنما ہدایات جاری کی ہیں۔ جس میں درخواست گزار کی سالانہ آمدنی عام جاپانی گھرانوں کی اوسط آمدنی سے زیادہ ہونی...
پی ایس ایل 12: ایونٹ کے آغاز کی ممکنہ تاریخ طے، جلد باضابطہ اعلان متوقع
پی ایس ایل 12 کے آغاز کے لیے ممکنہ ابتدائی تاریخوں پر اتفاق کر لیا گیا، فرنچائزز کو اعتماد میں لے کر باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق براڈ کاسٹر کا اصرار تھا کہ پی ایس ایل 12 کا آغاز جنوری میں کیا جائے، اس سے اسپانسر شپ...
سندھ میں مزید 2 بچے ریبیز کا شکار، مجموعی اموات 37 ہوگئیں
کراچی:
سندھ میں ریبیز کے باعث مزید 2 بچے انتقال کرگئے، جس کے بعد صوبے میں ریبیز سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 37 ہوگئی۔
اسپتال حکام کے مطابق انڈس اسپتال کراچی میں ریبیز کے باعث مزید 2 بچوں کی موت ہوئی۔ 6 سالہ بچی ابیہہ دختر نعمان ریبیز...

