گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 24 جنوری کے لیے تجویز،سفارشات صدرِ پاکستان کو ارسال، چیف الیکشن کمشنر کا شفاف اور بروقت انتخابات کرانے کا عزم
گلگت۔
گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات 24 جنوری کو کرانے کی سفارشات منظوری کے لیے صدرِ پاکستان کو ارسال کر دی گئی ہیں۔ *سنو گلگت بلتستان * سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ گلگت بلتستان...
یورپی یونین میں میٹا کیخلاف تحقیقات شروع
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے خلاف یورپی یونین کے قوانین کی مبینہ خلاف ورزی کرنے پر اٹلی میں تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ کمپنی پر صارفین کی اجازت کے بغیر واٹس ایپ میں میٹا اے آئی اسسٹنٹ شامل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
ملک کے اینٹی ٹرسٹ واچ ڈاگ...
جرمنی میں موجود دنیا کا سب سے پستہ قد گھوڑا
جرمنی میں 21.1 انچ قد کے ایک تھراپی گھوڑے نے پستہ قد گھوڑے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔
گھوڑے کی مالکن کیرولا ویڈمن نے بتایا کہ انہوں نے پیومکل کو 2020 گود لیا تھا۔ اس وقت یہ صرف پانچ ماہ کا تھا اور اس کا قد 18 انچ تھا۔
انہوں...
کافی پینا لمبی عمر کے امکانات بڑھا سکتا ہے: تحقیق
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کافی پینے والے افراد نہ پینے والوں کے مقابلے میں پانچ برس زیادہ زندہ رہ سکتے ہیں۔
تحقیق کے مطابق دن میں زیادہ سے زیادہ چار کپ تک کافی پینا ٹیلو میئرز کی لمبائی میں اضافہ کر کے حیاتیاتی عمر کی رفتار...
مفتی عبدالقوی کا ایشوریا رائے سے نکاح کے حوالے سے حیران کن دعویٰٰ
مفتی عبدالقوی نے ایشوریا رائے سے نکاح کے حوالے سے حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔
پاکستانی مذہبی اسکالر مفتی عبدالقوی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وُڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور ان کے شوہر ابھیشیک بچن کے...

