وائٹ ہائوس کے قریب نیشنل گارڈز پر فائرنگ کرنے والے افغان شہری کے بارے میں مزید انکشافات
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے افغان شہری کے بارے میں مزید انکشافات سامنے آ گئے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ 29 سالہ رحمان اللہ لکنوال نے بدھ کی سہ پہر گشت پر موجود گارڈز پر گھات لگا کر فائرنگ کی،...
سکردو میں کمانڈر ایف سی این اے کی نوجوانوں اور اکیڈمیا سے خصوصی نشست,خطے کی امن و امان، قومی سلامتی اور نوجوانوں کے کردار...
سکردو. کمانڈر ایف سی این اے کی نوجوانوں اور اکیڈمیا سے خصوصی نشست,خطے کی امن و امان، قومی سلامتی اور نوجوانوں کے کردار پر مفید گفتگو، شرکاء نے سیشن کو بھرپور سراہا۔
اس نشست کے دوران کمانڈر ایف سی این اے نے شرکاء کو خطے کی مجموعی امن و امان کی...
ایشیز سیریز: 2 روز میں ختم ہونیوالے پرتھ ٹیسٹ میچ کی پچ کو کلین چٹ مل گئی
میلبرن: ایشیز سیریز کے دوران 2 روز میں ختم ہونے والے پرتھ ٹیسٹ میچ کی پچ کو کلین چٹ مل گئی۔
ایشیز سیریز میں137 برسوں میں پرتھ ٹیسٹ سب سے جلد ختم ہونے والا ٹیسٹ تھا جس دوران میچ کے پہلے روز 19 وکٹیں گری تھیں۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پرتھ...
شہر قائد میں پہلی بار ایمبولینس کےلیے خصوصی لین فعال
کراچی:
شہر قائد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سڑکوں پر ایمبولینسوں کےلیے خصوصی لین فعال کردی گئی ہے۔
ایمبولنسوں کےلیے خصوصی لین شہر کے مصروف تجارتی علاقے صدرمیں مینسفیلڈ اسٹریٹ پر فعال کی گئی ہے۔
ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی جاوید نبی کھوسو کے مطابق ایمبولینسوں کے لیے خصوصی لین تجاوزات کے خلاف...
وزیراعظم نے بحرین کی کاروباری برادری کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی
منامہ: وزیرِاعظم شہباز شریف نے بحرین کے تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی اور کہا ہے کہ پاکستان میں زراعت، آئی ٹی، معدنیات، توانائی اور سیاحت کے شعبہ جات طویل مدتی شراکت داری کے مواقع موجود ہیں۔
یہ بات انہوں ںے بحرین کے دو روزہ سرکاری...

