افواج کو مربوط حکمت عملی سے مستقبل کی جنگوں کیلئے تیار رہنا ہوگا، جنرل ساحر شمشاد مرزا

اسلام آباد: جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا کہ ہماری افواج کو مربوط حکمت عملی سے مستقبل کی جنگوں کیلئے تیار رہنا ہوگا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا (نشانِ امتیاز، نشانِ امتیاز ملٹری) نے اپنے اعزاز میں جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹر میں منعقدہ الوداعی تقریب سے...

اسلام آباد میں ڈانس پارٹیوں اور مساج سنٹروں کے نام پر فحاشی،21 خواتین،19 مرد گرفتار

اسلام آباد میں ڈانس پارٹیوں اورمساج سنٹروں کے نام پر فحاشی کے اڈوں کیخلاف پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 21 خواتین اور 19 مردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق تھانہ شالیمارپولیس نے ایک ہی رات میں پانچ مختلف قحبہ خانوں پر چھاپے مارے، ابوظہبی ٹاور میں تین قحبہ...

چاند اور مریخ مشنوں کےلیے خلائی زرعی فارمز کا روڈ میپ جاری

سائنس دانوں نے چاند اور مریخ مشنوں کے لیے خلائی زرعی فارمز کا روڈ میپ جاری کر دیا۔ خبرایجنسی کے مطابق عالمی سائنس دانوں نے چاند اور مریخ پر طویل مدتی انسانی قیام کو برقرار رکھنے کے لیے پودوں پر مبنی زرعی نظام تیار کرنے کی ایک جامع روڈ میپ...

پی آئی اے کے نصف طیارے بند، پھر بھی اربوں کا منافع؛ نجکاری دسمبر کے آخر میں متوقع

لاہور: پی آئی اے کے نصف طیارے بند ہونے کے باوجود قومی ایئرلائن اربوں روپے کا منافع کما رہی ہے جب کہ  کمپنی کی نجکاری دسمبر کے آخر میں متوقع ہے۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا ہے اور اب دسمبر کے پہلے...

پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجودہ اختلافات ایران کے لیے باعث تشویش ہیں ،علی لاریجانی

اسلام آباد: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجودہ اختلافات ایران کے لیے باعث تشویش ہیں اور ان اختلافات کے حل کے لیے ایران ہر ممکن تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے اس بات...

ویب ڈیسک