یاسین ملک کی رہائی کیلیے مشال ملک اور بیٹی کی عوامی رابطہ مہم کا آغاز
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی رہائی کے لیے آج سے عوامی رابطہ مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشال ملک کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کو ہندوستان کی عدلیہ نے پھانسی کی...
الیکٹرا نے پاکستان میں سستی ترین الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرا دیں
الیکٹرا (Alektra) نے پاکستان میں اپنی نئی Metro الیکٹرک گاڑیوں کی لانچنگ کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ کمپنی نے مقامی مارکیٹ کے لیے 2ڈور اور 4ڈور دونوں ماڈلز پیش کیے ہیں، کمپنی کے مطابق Metro سیریز کو خاص طور پر اُن ڈرائیورز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو...
54 ہزار اسامیاں ختم کردیں، اس سے 56 ارب کی بچت ہوگی: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ 54 ہزار خالی اسامیاں ختم کی گئی ہیں اس سے سالانہ 56 ارب روپے کی بچت ہوگی جب کہ کئی وزارتوں اور محکموں کے انضمام اور خاتمے کا عمل جاری ہے۔
اسلام آباد میں پاکستان بزنس کونسل کے زیر اہتمام...
کرپشن کیس ،بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے شیخ حسینہ واجد کو 21سال کی سزا سنادی
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے کرپشن کیس میں شیخ حسینہ واجد کو 21 سال قید کی سزا سنا دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو کرپشن کے 3مقدمات میں سزا سنائی گئی ہے ، شیخ حسینہ واجد پر مضافاتی علاقوں میں غیرقانونی طریقے سے...
خواہش ہے سلمان خان میری زندگی پر بننے والی فلم کریں، دھرمیندرا
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندرا کے انتقال کے بعد شوبز انڈسٹری سوگ میں ڈوبی ہوئی ہے۔ ان کے چاہنے والے اور ساتھی فنکار مختلف انٹرویوز، ویڈیو کلپس اور تصاویر کے ذریعے ان کی یادیں تازہ کر رہے ہیں۔
آج کل دھرمیندر کے انٹرویو کا کلپ بھی سوشل میڈیا پر...

