صدر مملکت نےمختلف ہائیکورٹس میں ججز تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز تعیناتی کی سمری پر دستخط کر دیئے۔ ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق لاہور ، سندھ ، پشاور ، اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی گئی۔ سندھ اور لاہور ہائیکورٹ کے بعض ایڈیشنل ججز کی...

سارو گنگولی اور ان کی اہلیہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی اور ان کی اہلیہ ڈونا گنگولی کو مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گنگولی خاندان اور ان کے پرسنل اسسٹنٹ کی جانب سے پولیس میں درج شکایت کے مطابق تازہ دھمکی آمیز خط...

چینی لڑکے کی انوکھی ’زندہ مینڈک‘ والی ڈرنک نے سب کے ہوش اڑا دیے

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک چینی لڑکے کی عجیب و غریب فوڈ ویڈیو نے صارفین کو حیران اور پریشان کر دیا ہے۔ ویڈیو میں ایک چینی شخص مبینہ طور پر ایسا مشروب پیتا دکھائی دے رہا ہے جس کے پلاسٹک کپ میں زندہ مینڈک موجود ہے۔ ویڈیو میں دیکھا...

اپر کوہستان اسکینڈل میں مزید دو ملزمان گرفتار

کوہستان:  اپر کوہستان اسکینڈل میں مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گرفتار ملزمان کو احتساب عدالت کے جج محمد حامد مغل کے سامنے پیش کیا گیا، دوران سماعت نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر حبیب اللہ بیگ اور تفتیشی افسر بھی موجود تھے۔ عدالت نے دونوں ملزمان کو تفتیش کے...

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی:  عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 08 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 349 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت بھی 800 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 57...

ویب ڈیسک