پاکستان ریلوے میں سینیارٹی نظر انداز، جونیئر افسران کی اہم عہدوں پر تعیناتی کا سلسلہ جاری
لاہور:
پاکستان ریلوے میں مبینہ طور پر میرٹ اور سینیارٹی لسٹ کے برعکس افسران کی اہم عہدوں پر تعیناتی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں متعدد سینیئر افسران کو نظرانداز کرکے جونیئر افسران کو پرکشش عہدوں پر تعینات کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق گریڈ 19 کے جونیئر ریلوے...
یوٹیوب سے کمائی کے خواہشمند ہوشیار، مونیٹائزیشن کی نئی شرائط سامنے آگئیں
دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے لیے یوٹیوب محض تفریح کا ذریعہ نہیں بلکہ آمدنی کا ایک اہم پلیٹ فارم بھی ہے، جہاں تخلیق کار اپنی ویڈیوز کے ذریعے اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ تاہم اب یوٹیوب سے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کو مونیٹائزیشن کے لیے پہلے سے...
میر رضا کے والدین اور لاش کے ڈی این اے سیمپل میچ کرگئے
کراچی:
گلستان جوہر گیسٹ ہاؤس کے باہر سے ملنے والی لاش نوجوان تاجر میر رضا کی ثابت ہوئی، لاش کے ڈی این اے سیمپل والدین سے میچ کرگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ فرانزک ڈی این اے لیبارٹری جامعہ کراچی نے گلستان جوہر سے ملنے والی لاش سے متعلق اپنی رپورٹ...
کھانے میں استعمال ہونے والی معمولی سی جڑ، صحت کے لیے فوائد کا خزانہ
روزمرہ کھانوں میں ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال ہونے والی ادرک بظاہر ایک عام سی جڑ ہے، لیکن ماہرین کے مطابق اس میں ایسے متعدد قدرتی مرکبات پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔
ادرک کا استعمال ہاضمے کے مسائل سے لے کر جسم میں...
کراچی، لاہور ایئرپورٹس کی نجکاری میں اہم پیشرفت
کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور نجکاری کمیشن بورڈ نے دونوں ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ای وائے پارتھنون کی زیر قیادت کنسورشیم کو مالیاتی مشیر مقرر کرنے کی منظوری دے دی اور لیسکو اور میپکو کو بھی بڑی...

