ایران کی ناکہ بندی سخت، امریکا نے 55 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا
واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی بحری ناکہ بندی پر عمل درآمد کے دوران امریکی فورسز نے اب تک 55 تجارتی جہازوں کا رخ تبدیل کرایا دو جہازوں کو ناکارہ بنایا اور دو دیگر بحری جہازوں پر سوار ہو کر کارروائی کی ہے۔
امریکی...
پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ناقص ٹیکنالوجی بھی ناکام
شکست خوردہ بھارت کی افغان طالبان رجیم کی سرپرستی اور پاکستان میں ڈرونز حملوں کےعزائم خاک میں مل گئے۔
ایک تحقیقاتی رپورٹ نے بھارت کے پاکستان کیخلاف استعمال کیلئے طالبان رجیم کو دئیے گئے ناقص ڈرونز کی قلعی کھول دی
تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق افغانستان دہشت گردوں کا گڑھ بن چکا...
حوثیوں کے خلاف امریکا کا بڑا فیصلہ، یمن کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کردیا
ریاض: امریکا نے حوثی حملوں کے خلاف یمن کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں بحری سلامتی اور دہشت گردی کے خلاف کارروائی واشنگٹن کی اہم ترجیحات میں شامل ہیں۔
انادولو نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکی مشن برائے...
انڈونیشیا میں جنگلاتی آگ آٹھویں روز میں داخل، سینکروں ایکڑ رقبہ جل کر خاکستر
انڈونیشیا کے مشرقی جاوا میں ماؤنٹ برومو کے ارد گرد جنگل میں لگی آگ آٹھویں دن میں داخل ہوگئی ہے جس میں اب تک 1,285 ایکڑ اراضی جل چکی ہے۔
جکارتہ گلوب کے مطابق جنگلاتی آگ کی اطلاع برومو ٹینگر سیمیرو نیشنل پارک کے اندر پروبولنگو ریجنسی کے سمبر ضلع کے پنکاک 30...
یوکرین کا روس پر ڈرون حملہ، 12 افراد ہلاک
یوکرین نے روس پر تازہ ڈرون حملے کیے جس کے نتیجے میں 12 ہلاک ہوگئے ہیں۔
روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق روس کے تاتارستان علاقے کے شہر نزنیکمسک میں صنعتی اور شہری اہداف پریوکرین کے ڈرون حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے...

