سیکورٹی کونسل ووٹنگ سے قبل اسرائیل کا ایک بار پھر فلسطین کو قبول نہ کرنے کا اعلان

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور دیگر حکومتی ارکان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی حمایت یافتہ غزہ امن منصوبے کی توثیق کرنے والی قرارداد پر ووٹنگ سے قبل فلسطینی ریاست کو ایک بار پھر قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قرارداد کا مسودہ اسرائیل...

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

گزشتے ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں ون پلس نے ایک بار پھر اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق ون پلس 15 فائیو جی پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 56 دوسرے اور سام سنگ گلیکسی...

اسلام آباد،تہران اور استنبول ریلوے روٹ سے معیشت کو چار چاند لگیں گے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کراچی کینٹ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ،چیف سیکریٹری سندھ اور دیگر حکام بھی وزیراعظم کےہمراہ تھے۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی  نے  وزیراعظم کو کینٹ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن پر بریفنگ دی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے...

بنگلادیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم دے دیا

بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزا موت سنادی۔ بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے معزول و مفرور وزیراعظم شیخ حسینہ اور ان کے دو اعلیٰ عہدیدار ساتھیوں کے خلاف گزشتہ سال جولائی کی...

قومی ایکشن پلان برائے انسانی حقوق (NAP-HR) کی نظرِ ثانی سے متعلق صوبائی مشاورتی اجلاس منعقد

قومی ایکشن پلان برائے انسانی حقوق (NAP-HR) کی نظرِ ثانی سے متعلق صوبائی مشاورتی اجلاس منعقد محکمۂ انسانی حقوق گلگت بلتستان اور وزارتِ انسانی حقوق، حکومتِ پاکستان کے اشتراک سے حقوقِ پاکستان فیز-II (HEP-II) کے تحت قومی ایکشن پلان برائے انسانی حقوق (NAP-HR) 2026 کی تیاری و نظرِ ثانی کے...

ویب ڈیسک