ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 10 افغان شہری ایرانی بارڈر گارڈز کی فائرنگ سے ہلاک

افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے کم از کم 10 افغان شہری ایرانی بارڈر گارڈز کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبہ فراہ کی سکیورٹی کمان کے ترجمان محمد نسیم بدری نے بتایا کہ...

8 جنگیں رکوائیں ہر جنگ پر نوبل انعام ملنا چاہیے لیکن میں لالچی نہیں بننا چاہتا، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے نوبل امن انعام اس لیے نہیں ملا کہ روس یوکرین جنگ نہیں رکوائی کہا گیا کہ یہ جنگ رکوائیں گے تو انعام ملے گا لیکن یہ نہیں دیکھا گیا کہ میں نے 8 جنگیں رکوائیں۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں امریکی صدر...

شگر ڈپٹی کمشنر شگر عارف حسین نے تمام محکموں کے سربراہان کے ہمراہ شگر چھورکاہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

شگر : ڈپٹی کمشنر شگر عارف حسین نے تمام محکموں کے سربراہان کے ہمراہ شگر چھورکاہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں علاقے بھر سے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شگر عارف حسین نے کہا کہ اس...

گلگت آن لائن صنفی تشدد میں اضافہ، جدید سائبر سکیورٹی اور ڈیجیٹل لٹریسی کی ضرورت پر زور

گلگت۔ صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف 16 روزہ عالمی مہم کے تحت آغا خان رورل سپورٹ پروگرام (AKRSP) اور محکمہ ترقی نسواں گلگت بلتستان نے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا، جس میں ماہرین اور حکومتی نمائندوں نے خواتین اور بچیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے آن لائن تشدد پر...

گلگت نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے بیانیہ سازی (اطلاعاتی شعبہ) کی قومی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ...

اسلام باد/گلگت نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے بیانیہ سازی (اطلاعاتی شعبہ) کی قومی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں گلگت بلتستان سے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جلال الدین نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور صوبائی اسٹیئرنگ...

ویب ڈیسک