پاکستان میں سائبر کرائم میں ہوشربا اضافہ، شکایات 80 ہزار سے تجاوز کرگئیں
پاکستان میں سائبر کرائم میں ہوشربا اضافہ،شکایات 80ہزار سے تجاوز کرگئیں۔
وفاقی حکومت کی پاکستان میں بڑھتے ہوئے سائبرجرائم سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی،رواں سال این سی سی آئی اے کو ایک لاکھ سےزائد شکایات موصول ہوگئیں،انکوائری صرف 26 ہزارکی ہوئی۔
الیکٹرانک جرائم پرکنٹرول کرنا حکومت کے لیےچیلنج بن گیا،رپورٹ...
گلگت بلتستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ابھرتا ہوا انقلاب
گلگت بلتستان میں آئی ٹی کا شعبہ انقلابی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں آئی ٹی کے شعبہ جات میں ایس سی او کا کلیدی کردار ناقابلِ فراموش ہے۔
گلگت بلتستان کے دور دراز علاقوں میں ایس سی او مسلسل اپنے فرائض میں کوشاں ہے۔...
رواں سال کا تیسرا اور آخری سُپر مون آج رات پاکستان بھر میں دیکھا جا سکے گا
رواں سال کا آخری سپر مون آج رات پاکستان بھر میں دیکھا جا سکے گا ۔ آج کا سپر مون 2025 کا تیسرا سپر مون ہوگا ۔ سُپر مون عام چاند کے مقابلے میں 7.9 فیصد بڑا اور 15 فیصد زیادہ روشن نظر آئے گا۔
ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان...
نوعمر بچوں کی یہ عادت ان کی صحت کیلئے مسائل پیدا کر سکتی ہے!
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پری ٹین عمر (9-12 برس) میں بچے کے پاس اسمارٹ فون ہونا اور اسے باقاعدگی سے استعمال کرنا ذہنی اور جسمانی صحت کے کئی مسائل سے تعلق رکھ سکتا ہے۔
تازہ ترین تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جو بچے 12...
50 سالہ فرحان علی آغا کی فٹنس دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فرحان علی آغا کی فٹنس دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔
ماڈلنگ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے کے بعد اداکاری کی دنیا میں اپنی پہچان بنانے والے فرحان علی آغا ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
تیرے بن...

