35ویں نیشنل گیمز: دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی کی سبقت جاری
کراچی میں جاری 35ویں نیشنل گیمز میں دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی کی سبقت جاری ہے۔
ایتھلیٹکس چیمپین شپ کے دوسرے روز منگل کو 20 کلومیٹر کی واک ریس پاکستان آرمی کے قاسم فیض نے جیت لی۔قاسم فیض نے مقررہ فاصلہ ایک گھنٹے 28 منٹ 12.2 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی...
گلگت بلتستان کی ثمرین اور ریما نے ویمنز 50 میٹر رائفل ٹیم ایونٹ میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا
کراچی: گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی ثمرین اور ریما نے ایچ ای سی کی نمائندگی کرتے ہوئے 35ویں نیشنل گیمز میں ویمنز 50 میٹر رائفل ٹیم ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
کے آئی یو کے طلبا کے لیے 4 ملین روپے کا اسکالرشب گرانٹ
کے آئی یو کے طلبا کے لیے 4 ملین روپے کا اسکالرشب گرانٹ
عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانے نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلباء کے لیے 40لاکھ روپے اسکالرشپ کی مد میں گرانٹ دے دیا۔
اسلام آباد:پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانے نے چین پاکستان دوستی کے تحت قراقرم انٹرنیشنل...
ملک بھر کے شہری رواں مہینے کے آخر میں ایک ساتھ 4چھٹیاں کر سکیں گے ۔
ملک بھر کے شہری رواں مہینے کے آخر میں ایک ساتھ 4چھٹیاں کر سکیں گے ۔
25 دسمبر بروز جمعرات ملک بھر میں قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش اور کرسمس منایا جائے گا۔ اس موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی جبکہ سرکاری و نجی ادارے بند...
شگر: وادیٔ اسکولی کے متاثرین کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پاک فوج کا مشترکہ ریلیف آپریشن شروع
شگر: وادیٔ اسکولی کے حالیہ متاثرین کی امداد کے لیے ضلعی انتظامیہ شگر اور پاک فوج کی مشترکہ کوششوں سے ریلیف سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
شدید سردی اور مشکل حالات میں گھرے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان کی تقسیم جاری ہے، جس کا مقصد انہیں فوری...

