ٹرمپ کی یورپ پر تنقید ، مہاجرین اور یوکرین کے مسائل پر سنگین الزامات
ٹرمپ کی یورپ پر تنقید ، مہاجرین اور یوکرین کے مسائل پر سنگین الزامات دھر دیے۔ امریکی صدر نے یورپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مہاجرین اور یوکرین کے معاملے پر یورپ کمزور اور زوال پذیر ہو رہا ہے۔
ایک انٹرویو میں، ٹرمپ نے یورپ کی مہاجرین پالیسیوں...
پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ گہرے برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، فیلڈ مارشل
چیف آف آرمی اسٹاف چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ گہرے برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم...
چرنوبل نیوکلیئر ویسٹ لینڈ میں زندگی کی موجودگی کا انکشاف!
چرنوبل نیوکلیئر ویسٹ لینڈ میں ایک نیا قسم کا جاندار سامنے آیا ہے جو تبکاری پر پلتا ہے۔
تقریباً 40 برس قبل چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ (سویت یونین، آج کا یوکرین) کا یونٹ فور ری ایکٹر حادثاتی طور پر پھٹ گیا تھا جس کے بعد سے اس علاقے میں انسانوں...
سائنس دانوں کا مضر اثرات سے پاک وزن گھٹانے کی دوا تیار کرنیکا دعویٰ
محققین نے ایک نیا مرکب بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو میٹابولزم کو بڑھاتا ہےا ور بلڈ شوگر کی سطح کو بہتر کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ جدت ایسی وزن کم کرنے والی گولیاں بنانے میں مدد دے گی جس کے مضر اثرات نہیں ہوں گے۔
اوزیمپک اور ویگووی...
فیلڈ مارشل سے انڈونیشیا کے صدر کی ملاقات، دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو اور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا...

