کراچی: 35ویں نیشنل گیمز ویمنز ہینڈبال، گلگت بلتستان نے سندھ کو 2-7 سے شکست دے دی
کراچی
35ویں نیشنل گیمز کے ویمنز ہینڈبال ایونٹ میں کل تین مقابلے منعقد ہوئے۔ اہم میچ میں گلگت بلتستان کی خواتین کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سندھ کی ٹیم کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی
۔
گلگت بلتستان کی ویمنز...
گلگت:نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد کے زیر صدارت پاور سٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے پاور سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بحران کی وجہ سے عوام کو مشکلات درپیش ہیں اور اذیت سے گزر رہے ہیں۔
عوام کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کیلئے فوری اور...
چور نے پولیس سے بچنے کے لیے ’’سونے کا انڈا‘‘ نگل لیا
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ایک چور نے سونے کا انڈا نگل لیا تاہم وہ قانون کے شکنجے سے نہ بچ سکا پولیس نے کئی روز کی کوششوں کے بعد برآمد کر لیا۔
یہ انوکھا واقعہ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں پیش آیا، جہاں ایک سپر اسٹور میں...
گوگل نے2025 کے دوران پاکستان میں گوگل سرچ کےرجحانات کی تفصیل جاری کردی
گوگل نے2025 کےدوران پاکستان میں گوگل سرچ کےرجحانات کی تفصیل جاری کردی۔
تفصیلات کے مطابق گوگل کی ایئران سرچ رپورٹ کےمطابق پاکستان میں گوگل سرچ میں کرکٹ بدستور سرفہرست ہے،صارفین کی کرکٹ ٹورنامنٹس سےمتعلق دلچسپی نمایاں،پاکستانی کرکٹرزعوام کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔
پاکستانی شائقین نےگوگل پرزیادہ ترابھرتےکھلاڑی ابھیشیک شرما،حسن نواز،عرفان...
پاکستان نے بھرپور سفارت کاری سے امریکا میں اپنی پوزیشن غیرمعمولی طور پر مضوط کرلی، امریکی جریدہ
امریکی جریدے فارن پالیسی نے پاکستان اور امریکا کے تعلقات کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے۔
فارن پالیسی کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ دور میں پاکستان نے غیر معمولی سفارت کاری دکھا کر واشنگٹن میں سب سے مضبوط مقام حاصل کیا، صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور...

