پاسدارانِ انقلاب والے بھاگ گئے، آبنائے ہرمز امریکی فورسز کے کنٹرول میں ہے؛ ٹرمپ
امریکی صدر نے ایران کو سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ بحری ناکہ بندی فولادی دیوار بن چکی ہے۔ ایران کے پاس مزاحمت کے لیے کچھ نہیں بچا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بیان میں کہا کہ امریکی بحری ناکہ بندی کو ایسی فولادی دیوار قرار دیا جس...
سونا عالمی و مقامی مارکیٹوں میں آج بھی مہنگا ہوگیا
کراچی:
سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 42 ڈالر کے اضافے سے نئی عالمی قیمت 4ہزار 415 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی...
باب المندب میں تجارتی جہاز پر حوثی حملہ، 2 پاکستانیوں سمیت 3 ملاحوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے باب المندب آبنائے میں ایک تجارتی جہاز پر حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان ہلاک ہوگئے ہیں جن میں دو پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔
ترکیہ کی خبر رساں ایجنسی انادولو نے یمن کے حکومت نواز نشریاتی ادارے الجمهوریہ ٹی وی...
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کی ایران کے قریب ایک بحری جہاز پر فائرنگ
خلیج عمان میں امریکی فوج نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے مال بردار جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوجی ہیلی کاپٹر نے پاناما پرچم بردار تجارتی جہاز کے رڈر یعنی پتوار کو نشانہ بنایا۔ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی...
ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ (پلیٹ ڈویژن) میں پاکستان کی دوسری کامیابی
ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 (پلیٹ ڈویژن) میں پاکستان نے دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ میں جاری ایونٹ میں جنوبی کوریا کے خلاف 23-72 سے زبردست فتح پائی۔
گرین شرٹس نے اپنے گروپ کے تیسرے میچ کے دوران بہترین...

