ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر: سابق آسٹریلوی کرکٹر پرتگال کی کپتانی کریں گے

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر موئزز ہینریکیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں شرکت کے لیے پہلی بار کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے والی ٹیم پرتگال کی کپتانی کریں گے۔ 39 سالہ سابق کرکٹر نے چار ٹیسٹ، 16 ایک روزہ میچ جبکہ 24 ٹی ٹوئنٹی میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے۔ آئی سی سی مینز...

چین: مصنوعی ذہانت کا خطرناک مشورہ، 25 ایکڑ فصل راتوں رات تباہ

چین میں ایک کسان نے دعویٰ کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) اسسٹنٹ کی جانب سے کیڑے مار دوا کے استعمال سے متعلق دیے گئے مشورے پر عمل کرنے کے بعد اس کی 25 ایکڑ فصل راتوں رات تباہ ہوگئی۔ مقامی رپورٹس کے مطابق صوبہ آنہوئی کے شہر چوزہاؤ سے تعلق...

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر تیز رفتار کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے...

ایکسپورٹرز پر ٹیکس دو فیصد سے کم کرکے 1.25 فیصد کر دیا گیا ہے، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کہا ہے کہ ٹیکس شرح میں کمی کی وجہ سے سرمایہ کاری کا انخلا نہیں ہوگا اور آئندہ برسوں میں ٹیکسز کم کرنے کی کوشش کی جائے گی جبکہ ایکسپورٹڑز پر ٹیکس دو فیصد سے کم کرکے 1.25 فیصد کر دیا گیا...

شام میں سابق صدر کو بھائی سمیت سزائے موت سنادی گئی

شام میں سابق صدر بشار الاسد اور اُن کے بھائی کو انسانیت کیخلاف جرائم پر سزائے موت سنادی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کی ایک عدالت نے معزول شامی صدر بشار الاسد اور ان کے چھوٹے بھائی کو شام کے 14 سالہ تنازعے کے دوران انسانیت کے خلاف...

ویب ڈیسک