حنا خان نے اپنی ازدواجی زندگی کے مشکل ترین دور کی اہم بات بتادی
بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنی زندگی کے ایک انتہائی کٹھن مرحلے سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ کینسر کے علاج کے دوران انہوں نے اپنے شوہر راکی جیسوال کو دوسری شادی کرنے تک کا مشورہ دے دیا تھا۔
اداکارہ کے مطابق ان کے رشتے کو عام اختلافات کے...
حکومت سے مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان
آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ مذکرات مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں جبکہ مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رہے گی چاہے 6 ماہ لگ جائیں۔
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال پانچویں روز بھی...
سعودی خاندان کی شادی کے لیے تیار کیا گیا 500 کلو وزنی کیک!
اسپین سے تعلق رکھنے والے معروف پیسٹری شیف مارک سواریز نے سعودی خاندان کی ایک شاہی شادی کے لیے اپنی نوعیت کا انوکھا کیک تیار کر لیا۔ یہ شاہکار کیک 3.5 میٹر بلند، 1.8 میٹر چوڑا اور تقریباً 500 کلوگرام وزنی ہے۔
رپورٹس کے مطابق سواریز کو اس منفرد کیک...
ایران نے امریکا کیساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید کردی؛ رائٹرز کا دعویٰ
ترک خبر رساں ایجنسی انادولو نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کی جاری سفارتی کوششیں کامیاب ہوگئیں اور امریکا ایران اب جنگ بندی میں توسیع پر متفق ہوگئے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق سے متعلق ایک سینیئر ایرانی عہدیدار سے رابطہ کیا۔
ایرانی عہدیدار نے...
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی پیک روڈ پر فائرنگ سے موٹروے پولیس کے 2 اہلکار زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں سی پیک روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے موٹروے پولیس کے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں سی پیک روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے...

