نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی زمینوں کے ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن تیز کرنے، شفافیت اور عوامی مسائل کے بروقت حل کی ہدایت

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے ایس ایم بی آر کی جانب سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زمینوں کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈکرنے کے عمل کو شروع کرنا اچھی پیشرفت ہے، اس سے نظام میں شفافیت آئے...

گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، 14 فروری 2026 کو پولنگ ہوگی

:گلگت چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان (تمغہ شجاعت) راجہ شہباز خان نے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق 14 فروری 2026 بروز ہفتہ پولنگ ہوگی۔ اس حوالے سے 19 دسمبر 2025 کو پبلک نوٹس جاری کیا جائے گا اور کاغذات نامزدگی 22 دسمبر سے 26...

کھرمنگ: آل کھرمنگ جشنِ مے فنگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا بانٹھے اسٹیڈیم مہدی آباد میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ شاندار آغاز

:کھرمنگ بانٹھے اسٹیڈیم مہدی آباد میں شہید غلام مہدی میموریل کے زیرِ اہتمام آل کھرمنگ جشنِ مے فنگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہوا تقریب کے مہمانِ خصوصی ایس ڈی او واٹر اینڈ پاور آصف حسین تھے، جن کے ہمراہ علاقہ کے معززین چیرمین شہباز سپورٹس کلب...

چین نے قراقرم یونیورسٹی کے طلبا کے لیے 40 لاکھ روپے کی ایمبیسیڈوریئل اسکالرشپس کا اعلان کیا

چین نے گلگت بلتستان میں تعلیم کے فروغ اور طلبا کی معاونت کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے قراقرم یونیورسٹی کے طلبا کے لیے 40 لاکھ روپے مالیت کے ’ایمبیسیڈوریئل میرٹ کم نیڈ اسکالرشپس‘ کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسکالرشپس قراقرم یونیورسٹی کی تمام کیمپسز کے مستحق اور باصلاحیت طلبا...

آسٹریلیا: سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر  پیش آیا جہاں 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائر...

ویب ڈیسک