حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان دو منصوبوں پر دستخط

حکومتِ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان دو اہم ترقیاتی منصوبوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔  ترجمان اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک ان منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 73 کروڑ ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرے گا۔ ترجمان کے مطابق 330 ملین ڈالر...

وزیراعظم شہباز شریف سے یو اے ای کے صدر کی ملاقات، جاری منصوبوں کا جائزہ

متحدہ عرب امارات کے صدر اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک تھے، ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق اور دوطرفہ تعاون کے...

بنگلا دیشی ویمن کرکٹر کے ہراسانی کے الزامات، انکوائری کمیٹی کو مزید مہلت مل گئی

بنگلا دیشی ویمن کرکٹ میں مبینہ بدانتظامی اور ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے قائم 5 رکنی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ جمع کرانے کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔   انکوائری کمیٹی کو اب 31 جنوری 2026 تک کی مہلت مل گئی ہے۔ کمیٹی کو ابتدائی طور پر 20 دسمبر...

سال 2025 کی اہم ایجادات

سال 2025 ٹیکنالوجی، سائنس اور ایجادات کے لحاظ سے ایک اہم سال ثابت ہوا ہے جس میں کئی نئی ایجادات اور سائنسی میدان میں ترقیاتی مراحل عبور کیے گئے۔ درج ذیل ایسی ہی چند ایجادات اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہونے والی ترقیات کا ذکر کیا جارہا ہے جو رواں سال توجہ کا...

پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا کئی ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونا 500 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 73 ہزار 362 روپے...

ویب ڈیسک