پاکستان انڈر 19 ٹیم تین ملکی سیریز میں کل اپنی مہم کا آغاز کرے گی
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ہفتے کے روز تین ملکی سیریز میں کل اپنی مہم کا آغاز کرے گی، جس میں میزبان زمبابوے اور افغانستان کی انڈر 19 ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں۔
سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہرارے اسپورٹس کلب، زمبابوے میں کھیلا جائے...
سیگریٹ نوشی ترک کروانے میں موبائل فون مددگار قرار!
ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سیگریٹ نوشی کرنے والے ٹی بی کے مریض اگر یہ مضر عادت چھوڑ دیں تو تیزی سے صحتیاب ہو سکتے ہیں اور میں موبائل فون کا استعمال ان کی بھرپور مدد کر سکتا ہے۔
ٹرائل کے حصے کے طور پر مریضوں...
امریکا: ٹوتھ پک سے بنایا گیا ایفل ٹاور
امریکا میں ایک نوجوان نے 20 ہزار کے قریب ٹوتھ پک سے ایفل ٹاور کا نمونہ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
اِلینوائے کے شہر نیپروِل کے رہائشی ایرک کلیبل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد بطور سِول انجینئر کام کرتے تھے جس...
2025 میں ٹک ٹاک پر پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟
مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے سال 2025 کےلیے پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے موضوعات اور شخصیات کے تفصیلی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔
رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستانی صارفین نے اس ایپ کو صرف تفریح کے لیے نہیں بلکہ...
یو اے ای کے صدر دورہ مکمل کرکے واپس روانہ، صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
اسلام آباد:
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے، صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں کی اور واپس روانہ ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق معزز مہمان کے طیارے نے نورخان ایئر بیس پر لینڈ کیا تو پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے مہمان...

