سائنسدانوں نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانوں کی طرح کنگ فو میں مہارت رکھتا ہے
سائنسدانوں نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانوں کی طرح کنگ فو میں مہارت رکھتا ہے۔
ٹی 800 نامی یہ روبوٹ انسان سے حد درجہ مماثلت رکھتا ہے، جبکہ اس شاہکار روبوٹ کو انجن اے آئی کمپنی نے بنایا ہے۔
چین کے شہر شینژن میں قائم انجن اے آئی...
آسٹریلیا کے نک کرگیوس نے ویمن ورلڈ نمبر ون ارینا سبالینکا کو شکست دے دی۔
آسٹریلیا کے نک کرگیوس نے ویمن ورلڈ نمبر ون ارینا سبالینکا کو شکست دے دی۔
نک کرگیوس نے اسٹریٹ سیٹس میں چھ تین،چھ تین سے ارینا سبالینکا کو شکست سے دوچار کیا۔ٹینس کی دنیا میں مرد اور خاتون کا انوکھا مقابلہ دبئی میں ہوا،ٹینس کا یہ نمائشی میچ پوری دنیا...
پنجاب: شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی
شدید دھند کے باعث مختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ ننکانہ صاحب میں شاہ کوٹ روڈ کے قریب شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ کم ہونے پر بس نے...
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی:
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
بازار حصص میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز 1408 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے...
صدر ٹرمپ نے روس اور یوکرین مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہونے کا دعویٰ کر دیا
واشنگٹن:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی کا فلوریڈا میں واقع اپنے نجی رہائش گاہ مارالاگو میں استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے...

