نئی فلم کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی

کراچی :ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی نئی فلم کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے جو کہ آئندہ برس ریلیز کی جائے گی۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار فہد مصطفیٰ اور صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ باقاعدہ طور پر مکمل ہو گئی ہے، یہ...

کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن میں 8 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں 8 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت دلبر کے نام سے کی گئی ہے، بچہ گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ گٹر میں گر گیا۔ پولیس حکام کے مطابق گلی...

واٹس ایپ نے صارفین کا ڈیٹا محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا

اسلام آباد : میٹا کی ملکیت والی میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے اپنے کلیئر سٹوریج فیچر کا نیا اور سمارٹ ورژن متعارف کروانا شروع کر دیا ہے۔ اس اپ ڈیٹ شدہ ٹول کے ساتھ، صارفین اب زیادہ احتیاط اور وضاحت...

باجوڑ میں سیکیورٹی آپریشن کے دوران پانچ خوارج ہلاک، میجر شہید

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں کامیاب آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ پانچ خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے میجر عادل زمان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 29 دسمبر کو ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر...

ہنزہ،غلکین میں گلاف ٹو منصوبے کے تحت کمیونٹی بیسڈ ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ سینٹر کا افتتاح

ہنزہ،غلکین میں گلاف ٹو منصوبے کے تحت کمیونٹی بیسڈ ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ سینٹر کا افتتاح یو این ڈی پی پاکستان کے آپریشنز ایڈوائزر نے سینٹر کا افتتاح کیا، مقامی کمیونٹی کی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت میں بہتری کا عزم سینٹر کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے بنیادی آلات اور...

ویب ڈیسک