آئی ایم ایف کرپشن رپورٹ: ذمہ داروں کیخلاف کارروائی نہ ہونے پر سینیٹ کمیٹی حکومت پر برہم
اسلام آباد:
سینیٹ خزانہ کمیٹی نے پاکستان میں کرپشن اور گورننس سے متعلق آئی ایم ایف کی رپورٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں پر سخت سوالات کی بوچھاڑ کردی اور اظہار برہمی کرتے ہوئے پوچھا کہ کرپٹ اداروں کے خلاف کیا کارروائی ہوئی؟
رپورٹ کے مطابق سینیٹ کمیٹی...
نیٹکو میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کے کیسز پر سخت کارروائی,ایم ڈی عثمان احمد نے تمام معاملات اینٹی کرپشن کو منتقل کر دیے
نیٹکو میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کے کیسز پر سخت کارروائی — ایم ڈی نیٹکو نے تمام معاملات اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیے
گلگت: منیجنگ ڈائریکٹر، نادرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن (نیٹکو) عثمان احمد نے کورئیر کمپنی لیپرڈز کے متعدد خطوط، شکایات اور دستیاب شواہد کا تفصیلی جائزہ لینے کے...
COAS فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات, باہمی دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور عسکری تعلقات مزید مضبوط بنانے...
راولپنڈی
بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر، ایچ ایچ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ نے آج جی ایچ کیو میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI(M), HJ سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال...
سکردو: بین الاقوامی یومِ خصوصی افراد شاندار انداز میں منایا گیا—خصوصی افراد کے حقوق، رسائی، روزگار اور معاشرتی شمولیت کے فروغ پر زور، نمائش،...
سکردو میں بین الاقوامی یومِ خصوصی افراد شاندار انداز میں منایا گیا
محکمہ سماجی بہبود گلگت بلتستان، قراقرم ڈس ایبیلٹی فورم (KDF) اور آغا خان رورل سپورٹ پروگرام (AKRSP) کے اشتراک سے بین الاقوامی یومِ خصوصی افراد شاندار انداز میں منایا گیا۔ اس موقع پر خطابات، آگاہی واک، پینل ڈسکشن...
انڈر 19 ایشیا کپ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت بھی ٹکرائیں گے
انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ 12 دسمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔
ایونٹ کے افتتاحی میچ میں روایتی حریف بھارت اور میزبان یو اے ای کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، جو ٹورنامنٹ کا پرجوش آغاز ثابت...

