کوہاٹ میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت، روزانہ 4100 بیرل تیل نکالا جاسکے گا

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے آگاہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے ہیں اور ان ذخائر سے یومیہ 4 ہزار 100 بیرل تیل نکالا جاسکے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی...

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ آج پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کی  فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔ ساتھ...

گلگت: نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد کا جی بی آر ایس پی کے کردار کو علاقائی ترقی اور غربت میں کمی کے...

گلگت۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمدنے گلگت بلتستان دیہی ترقیاتی پروگرام (GBRSP)کی جانب سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقے کی تعمیر و ترقی، عوام کی معیار زندگی بہتر بنانے،غربت کی شرح میں کمی لانے اور عوام کو...

چلاس: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، خاتون جاں بحق، دو بچیاں اور مرد زخمی، ایک خاتون اغوا

:چلاس چلاس کے متصل گاؤں تھور بڑوگاہ کے مقام پر رات گئے فائرنگ کا ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گل خان نامی شخص کے رہائشی گھر پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجےمیں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو بچیاں...

کھرمنگ: آل کھرمنگ شہید غلام مہدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 2025—سنسنی خیز فائنل میں شہباز کھر چیمپئن

کھرمنگ : آل کھرمنگ شہید غلام مہدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کا فائنل میچ مہدی آباد بانٹھے گراؤنڈ میں شائقینِ کرکٹ کے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی محمد ایاز علی، سی ای او بلتستان میڈیکل اینڈ سرجیکل کمپلیکس سکردو تھے۔ فائنل میچ...

ویب ڈیسک