ایک شخص کہہ رہا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں ، اس کا بیانیہ ملکی سیکیورٹی کیلئے خطرہ بن چکا ہے، ڈی جی آئی...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ ایک شخص کہہ رہا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں ، اس کا بیانیہ ملکی سیکیورٹی کیلئے خطرہ بن چکا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کے...
فیلڈ مارشل عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے
وزارتِ دفاع نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقرری اور ایئر چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ جنرل سید عاصم منیر کو 5 سال کے لیے چیف آف ڈیفنس فورسز کا چارج دے دیا گیا۔ ایئر چیف ظہیر احمد بابر کی دو سالہ توسیع...
انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے 2025 کی تقریبات کی تیاریوں کے حوالے سے دوسرا اجلاس منعقد
گلگت: انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے 2025 کی تقریبات کی تیاریوں کے حوالے سے دوسرا اجلاس منعقد۔
گلگت۔ انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے (11 دسمبر 2025) کی مناسبت سے گلگت بلتستان میں ہونے والی تقریبات کی تیاریوں کے سلسلے میں ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر (WWF) پاکستان کے گلگت آفس میں دوسرا اہم اجلاس...
ایف آئی اے نے بیرون ملک ملازمت کے خواہشمندوں کو خبردار کر دیا
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے خبردار کیا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیا میں سرگرم جرائم پیشہ گروہ پاکستانی شہریوں کو جعلی ملازمتوں کے جال میں پھنسا رہے ہیں.
ایف آئی اے کے مطابق یہ گروہ تھائی لینڈ، میانمار، لاؤس، ویتنام اور کمبوڈیا میں کام کرتے ہیں اور پاکستانیوں کو...
پاکستان اور کرغزستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 15 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور کرغزستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 15مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ہوا۔ معیشت، زراعت، توانائی، معدنیات اور سیاحت کے شعبوں میں تعلقات کو بڑھایا جائے گا۔
وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں کرغزستان اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت کے تبادلے کی تقریب ہوئی پاکستان اور کرغزستان...

