ایف آئی اےپشاور زون کی کارروائی، حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے برآمد
پشاور : ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور اور کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد نے مشترکہ طور پر حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑوں روپے برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان شیر نواز اور اجمیر شاہ کو...
وزیراعظم کی خواہش ہے زیادہ سے زیادہ طلبا تک لیپ ٹاپس پہنچیں تاکہ وہ جدید تعلیم اور تحقیق سے ہم آہنگ ہو سکیں،اعظم نذیر...
لاہور : پنجاب یونیورسٹی میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت طلبا میں لیپ ٹاپس کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی، جس سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خطاب کیا۔
وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ وزیراعظم نے خصوصی ہدایت کی ہے کہ بچوں کو بتایا جائے کہ...
پارلیمنٹ میں بیت الخلا کی کمی، جاپان کی وزیر اعظم سمیت متعدد خواتین ارکان کا احتجاج
جاپان کی وزیرِ اعظم سَنے تاکائیچی اُن تقریباً 60 خواتین اراکینِ پارلیمنٹ میں شامل ہیں جنہوں نے پارلیمنٹ کی عمارت میں خواتین کے لیے بیت الخلا کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے، تاکہ قانون ساز ادارے میں خواتین کی بڑھتی ہوئی نمائندگی کے مطابق سہولیات بھی میسر ہوں۔
اکتوبر...
خیبرپختونخوا میں مسلسل دوسرے دن بھی گیس کے نئے ذخائر دریافت
خیبرپختونخوا میں مسلسل دوسرے دن بھی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو اس حوالے سے آگاہ کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک روز قبل خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے جس پر وزیراعظم...
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی سوشل ویلفیئر، خواتین اور یوتھ کو بااختیار بنانے پر خصوصی توجہ، مؤثر پبلک سروس ڈیلوری کی ہدایت
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے محکمہ سوشل ویلفیئر، وومن ڈویلپمنٹ، یوتھ افیئرزاور پاپولیشن ویلفیئر کی جانب سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پبلک سروس ڈیلوری والے اس اہم محکمے پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ عام...

