امریکی کارروائی کے بعد وینزویلا میں اقتدار کی تبدیلی، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

وینزویلا کی سپریم کورٹ نے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو ملک کا عبوری صدر مقرر کر دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ڈیلسی روڈریگز عبوری حیثیت میں صدر کے تمام اختیارات، فرائض اور ذمہ داریاں سنبھالیں گی تاکہ ریاستی امور میں تسلسل اور...

استور: برزل ٹاپ برفانی تودے میں شہید اپریٹر محمد عیسی کی نماز جنازہ آبائی گاؤں پکورہ میں ادا، پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ...

استور برزل ٹاپ برفانی تودے میں گزشتہ روز دبہ کر شہید والا اپریٹر محمد عیسی کی نماز جنازہ آبائی گاؤں پکورہ استور میں ادا کردی گئی. اسسٹنٹ کمشنر شونٹر استور خالد انور ایکسن محکمہ تعمرات عامہ انعام اللہ اور پاک فوج کے اعلی افیسر اور جوانوں سمیت سینکڑوں افراد نے...

ماہرین فلکیات کی رمضان المبارک، عید الفطر اورعید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی

ماہر فلکیات نے رمضان المبارک،عیدالفطر اور عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی کردی۔ ماہرفلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہےکہ پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنےکا امکان ہے،یکم رمضان 19 فروری کو ہونے کا امکان ہے،شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر آنے کا امکان،...

کراچی: بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم 5 جنوری سے شروع ہوگی

کراچی میں بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے بچاو کی خوراک دی جائے گی۔ 5 سے 14 سال تک کی عمر کے بچے اور بچیوں کو خوراک دی جائے گی۔ مہم کے دوران 15 سے 18...

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ابتدائی اسکواڈ فائنل، نام آئی سی سی کو بھجوادیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کے ساتھ ریزرو کھلاڑیوں کے نام بھی بھجوائے ہیں۔ پی سی بی 31 جنوری سے پہلے آئی...

ویب ڈیسک