ڈیجیٹل اصلاحاتی فریم ورک کے تحت سال 2026 میں پاکستان میں سرمایہ کاری کا خوش آئند آغاز
ڈیجیٹل اصلاحاتی فریم ورک کے تحت سال 2026 میں پاکستان کے مالیاتی شعبے میں سرمایہ کاری کا خوش آئند اور پُراعتماد آغاز ہوا ہے۔
ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی حکمتِ عملی کے نتیجے میں پاکستان کے ڈیجیٹل بینکاری نظام پر عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مستحکم ہوا...
امریکا: ہزاروں افراد نے ٹھنڈے پانی ڈبکی لگا کر ریکارڈ پر نظریں جما لیں
امریکا میں تقریباً 5000 افراد نے ایک ہی وقت میں ٹھنڈے پانی میں ڈبکی لگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔
امریکی ریاست واشنگٹن میں بِرچ بے چیمبر آف کامرس، بلین برچ بے پارک اور ری کریئشن ڈسٹرکٹ 2 اور بیلنگھم واٹکام کاؤنٹی ٹورازم نے مل کر ایک...
چین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا
چین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور اس اقدام پر چین شدید تشویش میں...
انتہائی گرم چائے اور کافی: غذائی نالی کے کینسر کا خاموش خطرہ
گرم چائے اور کافی کو اکثر ذہنی سکون اور تازگی کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے، تاہم ماہرین صحت خبردار کرتے ہیں کہ اگر انھیں حد سے زیادہ گرم حالت میں پیا جائے تو یہی عادت صحت کےلیے سنگین خطرات پیدا کرسکتی ہے، خصوصاً غذائی نالی کے کینسر کے امکانات...
لکی مروت اور بنوں میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید
پشاور:
لکی مروت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے تین اہلکار شہید ہوگئے۔
ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔
شہید اہلکاروں میں انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال خان، پولیس کانسٹیبل عزیز اللہ اور پولیس کانسٹیبل عبداللہ شامل ہیں۔
واقعے...

