ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں پہلے بچے کی آمد؟ تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی
پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی سالگرہ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ وہ اور ان کے شوہر امیر گیلانی مبینہ طور پر اپنے پہلے بچے کو اس دنیا میں لا چکے ہیں۔
ماورا حسین نے انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی مختلف...
ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
پاکستان نے ایشین گیمز ناگویا کے مینز ٹیم اسکواش ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔
تفصیلات کے مطابق سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم نے ہانگ کانگ کو سخت مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دی۔
سیمی فائنل کے پہلے میچ میں نور زمان نے ہانگ کانگ کے لاؤ زز کوان...
فلائی دبئی پائلٹ کی تصویر جاری، سعودی عرب کا اسرائیلی طیاروں کو اترنے کی اجازت نہ دینے کا انکشاف
فلائی دبئی کے طیارے میں پیش آنے والے واقعے کے بعد سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے اپنے فوجی طیارے سعودی سرزمین پر اتارنے کی درخواست مسترد کردی۔
خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے یہ درخواست طیارے میں سوار مسافروں کو واپس اسرائیل پہنچانے کے لیے کی تھی۔
رپورٹ کے...
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے سکیورٹی انتظامات پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے
جعلی سفری دستاویزات پر ایک اور مسافر کا لاہور ائیرپورٹ کے ڈیپارچر لاونج میں داخلے کا واقعہ سامنے آگیا.
گزشتہ ایک ماہ کے دوران لاہور ایئرپورٹ پر بغیر یا جعلی دستاویزات کیساتھ داخلے کا یہ تیسرا واقعہ ہے. تیسرے واقعے میں بھی ایک شخص انٹرنیشنل ڈیپارچر ایریا تک پہنچنے میں...
لاہور میں گندگی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا
لاہور میں گندگی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور سیف سٹی اتھارٹی کی مشترکہ نگرانی میں کارروائیوں کا آغاز رواں ہفتے سے ہوگا، جبکہ خلاف ورزی پر 5 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
ابتدائی طور پر پہلے...

