ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور منگل کو متوقع؛ اسلام آباد میں تیاریاں تیز

پاکستان کی ثالثی میں ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور آسلام آباد میں منگل کے روز متوقع ہے جس کے لیے تیاریاں اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون کو اکثر مقامات پر بند کرنا شروع کردیا گیا  ہے...

پاکستان ایران کے ساتھ اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا 3 روزہ دورۂ ایران مکمل ہو گیا، اس دوران علاقائی امن و استحکام پر اہم بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سید عاصم منیر اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا تین روزہ دورۂ ایران مکمل ہو گیا ہے،...

امریکا ایران جنگ بندی اور عالمی امن کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تاریخی کردار

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  نے امریکا ایران جنگ بندی اور عالمی امن کے لیے تاریخی کردار ادا کیا ہے۔  عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت اور مخلصانہ سوچ انہیں دنیا بھر کے ملٹری لیڈرز سے ممتاز کرتی ہے۔  فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کامیاب حکمتِ عملی نے امریکہ اور ایران کے درمیان پاکستان کو...

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

حالیہ سائنسی تحقیق نے رات کی شفٹ میں کام کرنے والے افراد کے لیے تشویشناک انکشافات کیے ہیں، جن کے مطابق ایسے افراد میں ذیابیطس، دل کے امراض، کولیسٹرول کے مسائل اور ہارمونز کے بگاڑ کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق رات کے اوقات میں...

آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان؛ تیل کی قیمتوں میں کمی اور اسٹاکس ایکسچینج میں تیزی

اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی اور امریکا اور ایران کے درمیان متوقع سیز فائر کی خبروں کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی اور ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی اور اسٹاک مارکیٹس کی ملی...

ویب ڈیسک