آبنائے ہرمز کھلنے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے اسے خوش آئند پیشرفت قرار دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر...

ایران کا ایک ماہ سے زائد عرصے کی بندش کے بعد آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان

ایران امریکا جنگ میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آگئی،ایران نے ایک ماہ سے زائد عرصے کی بندش کے بعد آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز کو کھول دیاگیا ہے،لبنان میں جنگ بندی...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی ہے۔ جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایران اور امریکا کو ایک معاہدے پر رضامند کرنے کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر سے یہ ملاقات بہت اہم قرار دی جا رہی ہے۔ اس...

چینی کمپنی نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز اڑا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ میں قائم ایک ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ نے حال ہی میں 22580 ڈرونز پر مشتمل شاندار لائٹ شو پیش کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ گزشتہ چند برسوں سے چینی کمپنیاں رات کے وقت دلکش لائٹ شوز کے ذریعے بیک وقت سب سے زیادہ ڈرونز اڑانے کے...

طالبان رجیم اور فتنۃ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب؛ اہم سرغنہ کے ہوشربا انکشافات

سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار خارجی دہشت گرد نے افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا۔ فتنۃ الخوارج کے سرغنہ عامر سہیل عرف مولوی حیدر نے اعتراف کیا کہ فتنۃ الخوارج میں پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈے کی وجہ سے شامل ہوا۔ خارجی عامر...

ویب ڈیسک