متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی( Abu Dhabi )میں ذوالقعدہ 1447 ہجری کے چاند کی خوبصورت تصویر سامنے آگئی ہے، جسے انٹرنیشنل آسٹرانومی سینٹر(International Astronomy Center )نے جاری کیا۔ گلف نیوز کے مطابق یہ تصویر ہفتہ 18 اپریل 2026 کی صبح 10 بجے لی گئی، جب چاند سورج سے 11.7 ڈگری...

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے دوسری خوشخبری سنا دی، مداح خوشی سے نہال

بالی ووڈ کی معروف جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی دوسری خوشی کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جوڑی نے اتوار 19 اپریل کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس کے ذریعے ایک منفرد اور پیاری پوسٹ...

میرے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد جارہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ میرے نمائندے اسلام آباد جارہے ہیں، وہ کل شام مذاکرات کے لیے وہاں ہوں موجود ہوں گے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہاکہ ایران نے کل آبنائے ہرمز میں گولیاں چلانے کا فیصلہ...

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رابطہ

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔  اسحاق ڈار نے رابطے میں خطے میں امن و استحکام کے لیے مکالمے اور سفارتی رابطوں کی ضرورت پر زور دیا۔ اسحق ڈار نے کہا کہ  موجودہ مسائل کے...

امریکی نائب صدر ایران کیساتھ مذاکرات کیلئے اسلام آباد جائیں گے، وائٹ ہاؤس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کیساتھ مذاکرات کیلئے اسلام آباد جائیں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اسٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی امریکی نائب صدر کے ہمراہ ہوں گے،یاد رہے ایران کیساتھ مذاکرات کے پہلے دور میں بھی انہی 3 شخصیات نے امریکا کی نمائندگی کی تھی۔ ایران اور امریکا...

ویب ڈیسک