بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور شاندار کارنامہ انجام دیا ہے۔
گزشتہ روز بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک منفرد ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 52 گیندوں پر ناقابلِ شکست 100 رنز بنائے، اس پوری اننگ کے دوران انہوں نے صرف...
امریکا سے مذاکرات جاری ہیں لیکن جنگ کیلئے بھی تیار ہیں، ایران کا دو ٹوک اعلان
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے تاہم بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ہر ممکن اقدام کے لیے تیار بھی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد باقر قالیباف نے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے اپنے...
ایران نے امریکا کی جانب سے تجارتی جہاز پر قبضے کی تصدیق کر دی، جلد جواب دینے کا اعلان
ایران نے بحیرۂ عمان میں امریکی فوج کی جانب سے ایرانی تجارتی جہاز پر کارروائی اور قبضے میں لینے کی تصدیق کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کا جلد جواب دیا جائے گا۔
نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے ہیڈکوارٹر “حضرت خاتم الانبیاء”...
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز تحویل میں لینے کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز ٹوسکا کو امریکی بحریہ نے تحویل میں لے لیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج ایک ایرانی مال بردار جہاز ٹوسکا جو...
گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمینوں کو قابلِ کاشت بنانے کاآغاز
گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمینوں کو قابلِ کاشت بنانے کے لیے انقلابی منصوبہ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ملک بھر میں لاکھوں ایکڑ غیر آباد زمین کو قابل کاشت بنانے کے اقدامات تیزی سے جاری ہیں جس میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانی بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے...

