رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پشپا اسٹار رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا کی شادی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔ رشمیکا اور وجے کی جانب سے منگنی یا شادی کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا، تاہم بھارتی میڈیا میں ایسی رپورٹس گردش کر رہی ہیں جن کے مطابق دونوں نے اپنی...

چودھری محمد علی ردولوی: صاحب طرز ادیب جو دل پھینک اور دل نواز مشہور تھے

چودھری صاحب نے ادب کی کئی اصناف جیسے افسانہ، انشائیہ، مزاح و خاکہ نگاری اور مکتوب نگاری میں اپنے قلم کے جوہر دکھائے ہیں۔ بیسویں صدی عیسوی کے اس ادیب اور مضمون نگار کا شخصی خاکہ بیگم انیس قدوائی نے لکھا ہے جو بہت دل چسپ ہے اور لائقِ...

استنبول مذاکرات‌ ! پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشت گرد حملوں کے ٹھوس شواہد ثالثوں کے حوالے کردیے

استنبول: پاکستان اورافغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات پاکستانی وفد نے افغان سرزمین سے دہشت گرد حملوں کے ٹھوس شواہد اور منطقی مطالبات ثالثوں کے حوالے کردیے۔ تفصیلات کے مطابق استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان ثالثوں کی موجودگی میں مذاکرات جاری ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ...

سعودی عرب کی جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد : سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں تاہم تمام قیدیوں کو قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران دنیا میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات پیش کی گئی۔ وزیر...

اوورسیز پاکستانیوں نے 3.4 ارب ڈالر پاکستان بھیج دیے، 11.9 فیصد اضافے پر وزیراعظم کا اظہار تشکر

اکتوبر 2025ء کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 3.4 ارب ڈالر وطن ارسال کیے گئے، نمو کے لحاظ سے ترسیلاتِ زر میں ماہ بہ ماہ اور سال بہ سال بنیادوں پر بالترتیب 7.4 اور 11.9 فیصد  اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی...

ویب ڈیسک