فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے سرور پر سائبر حملے کا خدشہ، رجسٹریشن عارضی طور پر معطل
سائبر حملوں کے پیش نظر ایف پی ایس سی نے آن لائن ایپلیکیشن اور رجسٹریشن عارضی طور پر معطل کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سائبر حملوں کے پیش نظر ایف پی ایس سی نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے رجسٹریشن کو عارضی طور پر معطل کیا ہے۔
حکام کے مطابق یوم آزادی...
ملٹری آپریشن میں امریکا اور اسرائیلی انٹیلی جنس کے 2 اہلکار مارے گئے، ایران کا دعویٰ
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس سے وابستہ 2 افراد ہلاک جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔
ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے مطابق وزارتِ انٹیلی جنس نے بتایا کہ کارروائی میں 2 الگ آپریشنل سیلز کو...
برطانوی ہائی کمشنر کی وفاقی وزیر قانون کو پاکستانی طلبہ کے ویزہ مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستانی طلبہ کو ویزوں میں تاخیر کے حوالے سے درپیش مسائل حل کرائے جائیں گے۔
اسلام آباد میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی...
14 اگست کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
اسلام آباد:
حکومت کی جانب سے آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ کی بنیاد پر تعین کے معاملے میں 14 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات 46 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
اطلاعات...
اسلام آباد: آن لائن جنسی بلیک میلنگ میں ملوث 111 چینی اور 3 ویت نامی گرفتار
اسلام آباد:
آن لائن جنسی بلیک میلنگ اور مالی فراڈ میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا، این سی سی آئی اے اسلام آباد نے 111 چینی اور 3 ویت نامی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق غیر ملکی شہریوں کو آن لائن جنسی گفتگو میں پھانس کر...

