حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں
حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں تیز کر دی ہیں اور عالمی تجارت کے فروغ کے لیے درآمدی ڈیوٹیز میں کمی کا بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو 76 ایچ ایس کوڈز پر نان ٹیرف...
ایران کے جواب کے منتظر؛ ٹرمپ نے جنگ بندی کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی، ترجمان وائٹ ہاؤس
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکا مذاکرات کے لیے ایران کے جواب کا انتظار کر رہا ہے، صدر ٹرمپ نے جنگ بندی کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی ہے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نے پریس بریفنگ میں ایران سے متعلق امریکی پالیسی پر تفصیلی مؤقف...
پی ایس ایل 11؛ کراچی کنگز کو پشاور زلمی سے شکست
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 32 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان پی ایس ایل 11 کا 32 واں مقابلہ لاہور میں کھیلا گیا جس میں کراچی نے...
آج فی تولہ سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آج ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1200 روپے کمی سے 4 لاکھ 98...
کون بنے گا پہلا پاکستانی خلا باز؟ چین نے 2 پاکستانیوں کا انتخاب کرلیا
پاکستان کے پہلے خلا باز کے انتخاب کا عمل اپنے حتمی مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ چینی خلائی ادارے نے خلائی مشن کے لیے دو پاکستانیوں کا انتخاب کرلیا ہے۔
محمد ذیشان علی اور خرم داؤد کو خلائی سفر کی تربیت کے لیے چن لیا گیا ہے۔ یہ دونوں افراد...

