پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب

پاک افغان سرحد پرافغان طالبان اور فتنۃ الخوارج  کی بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں پاک فوج نے بھرپور کارروائی کی۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ پاک فوج  کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پربھرپور کارروائیاں جاری ہیں، پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان...

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان  کےمطابق صوبےکےمختلف علاقوں مین آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق جانی نقصان نقصان موسیٰ خیل ، نصیر آباد اور...

جرمن فٹبال اسٹیڈیم کے ٹوائلٹ سے لاش برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا

جرمنی کے فٹبال اسٹیڈیم کے ٹوائلٹ سے ادھیڑ عمر شخص کی لاش برآمد ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ شالکے کے ویلتنز ایرینا اسٹیڈیم میں ایک کلینر نے معمول کی صفائی کے دوران ٹوائلٹ میں لاش دیکھی، جس کی فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے...

پہلگام فالس فلیگ پر پاکستان کیخلاف بھارتی زہریلا بیانیہ بے نقاب

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی کے کٹھ پتلی گودی میڈیا نے مضحکہ خیزاور گمراہ کن  پروپیگنڈا کیا۔ جنگی جنون میں مبتلا  بھارتی میڈیا نے پاکستان کیخلاف بدلہ لینے اور حملہ کرنے کیلئے اشتعال انگیزی پھیلائی۔ بھارتی میڈیا مودی کے مذموم سیاسی عزائم کیلئے مسلمان دشمنی  کے زہر کو بھی...

پاکستانی اور سری لنکن افواج کی مشترکہ مشق شیک ہینڈز ٹو شروع ہوگئی

پاکستانی اور سری لنکن افواج کی مشترکہ مشق شیک ہینڈز ٹو شروع ہوگئی ۔ مشق کا مقصد انسداد دہشتگردی کیلئے مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بڑھانا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شیک ہینڈز ٹو انسداد دہشتگردی مشق دو ہفتوں تک تربیلا میں جاری رہے گی۔...

ویب ڈیسک