کھیلوں کے مختلف میدانوں سے سورج گرہن کی تصویری جھلکیاں

گزشتہ روز 1999 کے بعد کا اہم ترین سورج گرہن برطانیہ اور یورپ کے مختلف علاقوں میں دکھائی دیا۔ اس سورج گرہن نے کھیلوں کے کئی مقابلوں کے دوران شائقین کی توجہ بھی کھیل سے ہٹا کر اپنی جانب مبذول کروا لی۔ اسپین اور آئس لینڈ کے بعض علاقوں میں مکمل...

رجب بٹ نے سالگرہ کے دن ہتک عزت اور بیٹے کی کسٹڈی کا نوٹس بھیجا، سابق اہلیہ ایمان کا دعویٰ

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی سابق اہلیہ ایمان فاطمہ نے ان سے متعلق ایک بڑا انکشاف کر دیا۔ ایمان فاطمہ نے اپنے بھائی عون شیخ کے حالیہ وی لاگ میں یہ انکشاف کیا کہ انہیں اپنی سالگرہ کے موقع پر سابق شوہر کی جانب سے ہتک عزت اور بیٹے کی...

واہگہ بارڈر پر 1947 کی داستانِ ہجرت؛ ڈائیوراما میں قربانیوں کی شاندار منظرکشی

لاہور:  واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز پنجاب کی پریڈ دیکھنے آنے والے شہریوں کے لیے قومی جذبے کے اظہار کے ساتھ 1947 کی ہجرت کی داستان بھی نمایاں ہے۔ بابِ آزادی کے سامنے  بنائے گئے ڈائیوراما میں تحریک آزادی کے قائدین، بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کا خطاب اور تقسیم...

امریکا ناقص انٹیلی جنس کی بنیاد پر طویل عرصے سے غلط فیصلے کرتا آ رہا ہے، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ناقص انٹیلی جنس اور غلط معلومات کی بنیاد پر طویل عرصے سے غلط فیصلے کرتا آ رہا ہے، جبکہ موجودہ ایران جنگ کے حوالے سے بھی امریکی اندازوں کو ناکام قرار دیا ہے۔ عباس عراقچی...

آبنائے ہرمز کی بندش سے جرمن شپنگ کمپنی کو 600 ملین ڈالر کا نقصان

جرمنی کی معروف شپنگ کمپنی ہاپگ لائیڈ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث آبنائے ہرمز کی بندش سے رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں کمپنی کو تقریباً 600 ملین ڈالر کا مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ دنیا کی بڑی کنٹینر شپنگ کمپنیوں میں شمار ہونے...

ویب ڈیسک