بحری دفاع میں اہم سنگ میل؛ پاک بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی کمیشننگ
پاکستان کی بحری دفاعی صلاحیت میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر پاک بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی چین میں کمیشننگ کردی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کمیشننگ تقریب کے مہمانِ خصوصی صدر مملکت آصف علی زرداری تھے جب کہ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل...
وزرات خزانہ نے ملکی معیشت کی ماہانہ معاشی آؤٹ لک جاری کر دی
وزارت خزانہ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ میں ملکی معیشت کی مجموعی تصویر ملا جلا رجحان پیش کرتی ہے جہاں کچھ اشاریے بہتری دکھا رہے ہیں تو کچھ اب بھی دباؤ کا شکار ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری...
ماہرہ خان کا چیٹ جی پی ٹی کو ٹیسٹ کرنے کا انوکھا انداز؛ مداحوں کو ہنسادیا
پاکستان کی صفِ اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ اور مزاحیہ واقعہ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے ایک چیٹ بوٹ کے ساتھ اپنی گفتگو کا احوال سنایا۔
انسٹاگرام اسٹوریز میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے کیمسٹری کے ایک سادہ سوال کے ذریعے چیٹ بوٹ...
دفاع وطن کے لیے پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت کاغیر متزلزل عزم کااعادہ
پاکستان نے پہلگام واقعہ کی شفاف انکوائری کی پیشکش کے ساتھ ہر اشتعال انگیزی پرسخت اور فیصلہ کن جواب دینے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف چوہدری نے 30 اپریل 2025 کو بھارتی اشتعال انگیزی کی صورت میں...
اردو تلفظ میں مشکل؛ کبریٰ خان ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں
پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں وہ چند اردو الفاظ کے تلفظ میں پیش آنے والی مشکل کا ذکر کرتی نظر آرہی ہیں۔
وائرل ہونے والی ویڈیو ایک نجی ٹی وی پروگرام کے انٹرویو کا کلپ ہے جہاں کبریٰ خان...

