اسلام آباد: معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس...

اسلام آباد: معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس سہ پہر دو بجے ہوگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینیئر افسران بھی ہوں گے۔

ایران جوہری ہتھیاروں سے دستبرداری کیلئے تیار ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران دیگر شرائط سمیت جوہری ہتھیاروں سے دستبرداری کے لیے متفق ہے اور معاہدہ طے پانے کے امکانات ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد یو ایف سی اسٹارز کے ہمراہ صحافیوں کو...

اسرائیل کا بیروت پر حملہ، حزب اللہ کے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بیروت حملہ کردیا اور حزب اللہ کی رضوان فورس کے ایک کمانڈڑ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ ماہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی پر اتفاق کے بعد پہلی...

پاکستان کو چین کا جدید جے-35 اے ای اسٹیلتھ طیارہ ملنے کا امکان

چینی اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ چین کے پہلے اسٹیلتھ طیارے، J-35AEکا ایسا نیا نمونہ تیار ہو چکا جس پر چینی فضائیہ کے بجائے سرکاری ادارے، ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن آف چین کا لوگو نصب ہے۔ یہی ادارہ بیرون ملک چینی جنگی طیارے فروخت...

فائیو جی سروسز کا آغاز متوقع، مہنگے موبائل اور ٹیکسز بڑے چیلنج

اسلام آباد: پاکستان میں جدید فائیو جی انٹرنیٹ سروسز کے باقاعدہ آغازکی تیاریاں تیز ہو گئی ہیں، امکان ظاہرکیا جا رہا ہے کہ ملک بھر میں اگست کے وسط تک یہ سروسزشروع کر دی جائیں گی۔  تاہم 5G موبائل فونزکی کم دستیابی اور بھاری ٹیکسز منصوبے کیلیے بڑے چیلنج بنے ہوئے ہیں۔ ٹیلی...

ویب ڈیسک