آئندہ وفاقی بجٹ پر مشاورت کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد:
آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ پر مشاورت کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔
وزارت خزانہ حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے جس میں نئے بجٹ اہداف، ٹیکس ریونیو اور مالی اصلاحات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا۔
آئی ایم ایف وفد...
منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ ’پنکی‘ کی لیک مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی
منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کی لیک ہونے والی مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی۔
رپورٹ کے مطابق آڈیو میں ملزمہ انمول کہہ رہی ہےکہ آپ لوگوں کی عقل گھٹنوں میں ہے، آٹھ نو سال میرے پیچھےلگے رہتےہیں، ریٹائرڈ ہوجاتے ہیں مگر پکڑ نہیں پاتے۔
مبینہ آڈیو میں ملزمہ...
سعودی پرو لیگ: النصر اور الہلال کے مداحوں میں تصادم، لاٹھیاں برسا دیں
سعودی پرو لیگ کے ایک شاندار اور ڈرامائی مقابلے میں النصر نے حریف الہلال کے خلاف 1-1 کے نتیجے کے ساتھ لیگ کا ٹائٹل جیتنے کا موقع گنوا دیا۔
میچ کے اختتام پر ناراض النصر کے شائقین نے الہلال کے شائقین کے لیے مخصوص وی آئی پی سیکشن پر دھاوا...
خیبر پختوںخوا میں 8مئی سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
پشاور:
خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں 8 سے 10 مئی کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق اس دوران ڈی آئی خان، ٹانک، بنوں، کرک اور لکی مروت میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت 43 سے 47 ڈگری سینٹی گریڈ...
معرکہ حق کی تاریخی فتح پر نئی نسل کا پاکستانی افواج سے والہانہ محبت کا اظہار
جینریشن پاکستان نے معرکہ حق میں دشمن کیخلاف شاندار فتح کا آنکھوں دیکھا حال بتا کر فخر کا اظہار کیا
معرکہ حق پرجینریشن پاکستان نے کہا کہ پہلگام واقعہ پر بھارت نے بغیرثبوتوں اور شواہد کے پاکستان پربے بنیاد الزامات لگا دئیے۔ بی جے پی حکومت نے مذموم سیاسی مقاصد...

