دبئی کی ایئرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کے لیے پروازیں معطل کردیں
دبئی کی ایئرلائن نے پاکستان کے تین بڑے شہروں کے لیے اپنی پروازیں معطل کردیں۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی بجٹ ائیرلائن نے آپریشنل مسائل کے باعث پاکستان کے 3 اہم شہروں لاہور، اسلام آباد اور پشاور کے لیے اپنی پروازیں 26 اکتوبر 2026...
کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں؛ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں جاری شدید گرمی اور حبس کے دوران طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں انتہائی حد تک اضافہ کر دیا ہے۔
عروس البلاد کہلانے والے اس شہر میں بجلی کی آنکھ مچولی معمول بن چکی ہے، جس سے ہزاروں روپے کے بھاری...
ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال
بیجنگ:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر ژی جن پنگ کے درمیان بیجنگ کے گریٹ ہال میں اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چینی صدر ژی جن پنگ نے امریکی صدر اور ان کے وفد کا خیرمقدم کرتے...
امریکا سے قیمتی نوادرات کی واپسی؛ پاکستان کا 23 ملین ڈالر مالیت کا ورثہ وطن پہنچ گیا
اسلام آباد:
امریکا نے پاکستان کی ثقافتی تاریخ کے 450 سے زائد نوادرات واپس کر دیے ہیں، جنہیں اسلام آباد میں ایک خصوصی نمائش کے دوران پیش کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے سرسید میموریل میوزیم میں منعقدہ ’لیگیسی ریٹرنز ہوم‘ نامی نمائش میں...
راولپنڈی دہرے قتل کیس میں پیشرفت؛ تشدد کی ویڈیوز اور اہم شواہد مل گئے
راولپنڈی:
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن میں 2 افراد کے قتل کے مقدمات میں درج کراس ورژن کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
تھانہ دھمیال میں درج مقدمے کی تفتیش سے منسلک پولیس ٹیم کو اہم شواہد مل گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹیم مقتول زین شاہ پر...

