اے آئی کی مدد سے بنائی گئی جعلی ٹکٹ پر سفر کرنے والا مسافر رنگے ہاتھوں گرفتار
فیصل آباد:
ریلویز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی مدد سے بنائی گئی جعلی ٹکٹ پر سفر کرنے والے ایک مسافر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
ملزم کو فیصل آباد ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 1 سے حراست میں لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ملزم احتشام...
چین اور امریکا آبنائے ہرمز میں سے گزرنے والے جہازوں سے وصولی کے خلاف
امریکا اور چین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی اور بردار جہازوں پر اضافی ٹیکس یا فیس وصول نہیں کی جانی چاہیے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مؤقف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز میں کنٹرول یا مالیاتی...
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
اداکارہ تبو نے حال ہی میں بالی ووڈ میں خواتین کے لیے کام کرنے کی مشکلات اور انڈسٹری میں عمر کے اثرات پر کھل کر بات کی ہے۔
مضبوط اداکاری کے لیے جانی جانے والی 54 سالہ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ بالی ووڈ میں اداکارہ کی صلاحیتوں...
ایران کے خلاف سازش کرنے والوں کا احتساب کیا جائے گا، عباس عراقچی
تہران:
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کے خلاف سازش کرنے والوں کا احتساب کیا جائے گا۔
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ ایرانی عوام کے خلاف دشمنی اختیار کرنا ایک احمقانہ جوا ہے اور ایسے عناصر جو...
گلگت بلتستان انتخابات؛ 272 آزاد اور 131 سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق فہرست کے مطابق مجموعی طور پر 403 امیدوار انتخابی میدان میں آگئے ہیں، جن میں سے 272 آزاد امیدوار جبکہ 131 سیاسی جماعتوں کے امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔
انتخابات...

