بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کےلیے اقدامات شامل کیےجارہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ  غیر رسمی معیشت کوٹیکس نیٹ میں لانے اور بجٹ میں عوام کوریلیف دینے کےلیے اقدامات شامل کیےجارہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملک کے معروف صنعتکاروں اور ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات کی۔ یہ ملاقات ملک کی مجموعی معاشی ترقی کی رفتار تیز...

آئی پی ایل میں شرکت پر ممبئی انڈینز نے آدھا معاوضہ دیا، مچل سینٹنر کا انکشاف

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر مچل سینٹنر نے انکشاف کیا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ میں شرکت کے دوران انہیں مکمل معاوضے کے بجائے آدھی رقم ادا کی گئی، جس پر انہیں شدید مایوسی ہوئی۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے مچل سینٹنر نے بتایا کہ وہ کندھے کی انجری...

انڈین دنیا بھر میں بدترین سیاحوں کے طور پر مشہور ہو رہے ہیں، بی بی سی

انڈین دنیا میں بدترین سیاحوں کے طور پر مشہور ہونے لگے ہیں جہاں انہیں اخلاقی اقدار کی پاسداری نہ کرنے پر عالمی سطح پر تنقید کا سامنا ہے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق سوئٹرزلینڈ کے ایک ہوٹل میں انڈین سیاحوں کے لیے نوٹس آویزاں کر دیا گیا...

جامعہ کراچی؛ اساتذہ تنظیم ایک ماہ سے جاری امتحانی عمل کا بائیکاٹ ختم کرنے پر راضی

کراچی: جامعہ کراچی  کی اساتذہ تنظیم ایک ماہ سے جاری امتحانی عمل کا بائیکاٹ ختم کرنے پر راضی ہو گئی۔ حکومتِ سندھ نے انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کی جانب سے امتحانات اور تدریسی عمل کے بائیکاٹ ختم کرنے کی یقین دہانی پر کراچی یونیورسٹی کے مالی و انتظامی معاملات و مشکلات...

گلگت بلتستان عام انتخابات؛ پنجاب پولیس کے 5ہزار اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے

لاہور: پنجاب پولیس نے گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی جس کے تحت پانچ ہزار مرد و خواتین اہلکار عام انتخابات میں سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ آئی جی پنجاب کے حکم پر ایس ایس پی ایم ٹی پنجاب کو...

ویب ڈیسک