ملک میں گدھوں، گھوڑوں اور خچروں کی تعداد میں اضافہ
قومی اقتصادی سروے 26-2025 کے اہم نکات سامنے آگئے۔
دستاویز کے مطابق رواں مالی سال گدھوں، گھوڑوں، خچروں سمیت دیگر جانوروں کی تعداد میں اضافہ ہوا، مالی سال 26-2025 میں لائیو اسٹاک شعبے کی شرح نمو 3.8 فیصد رہی۔
گدھوں کی تعداد 61 لاکھ 60 ہزار تک پہنچ گئی، سالانہ 1.9...
جون 2024 کے بعد مہنگائی کی بلند ترین سطح ریکارڈ
کراچی: پاکستان میں مہنگائی کا دباؤ ایک بار پھر بڑھنے لگا ہے اور مئی 2026 میں افراطِ زر کی شرح بڑھ کر 11.7 فیصد تک پہنچ گئی جو جون 2024 کے بعد بلند ترین سطح قرار دی جارہی ہے۔
ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق اپریل...
اسکردو گلگت روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند، پیٹرول کی سپلائی متاثر
اسکردو گلگت روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہونے کے سبب پیٹرول کی سپلائی متاثر ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ہیوی مشینری کے ذریعے راستہ کھولنے کی کوششیں جاری ہیں، پیٹرول کی قلت کے باعث کئی پیٹرول پمپس بند ہوگئے۔
اسکردو گلگت شاہراہ آج دوپہر تک کھولے جانے کا امکان ہے۔
سائنسدانوں نے خلا سے آنے والے پراسرار سگنلز کا سراغ لگالیا
سائنسدانوں نے خلا سے موصول ہونے والے پراسرار ریڈیو سگنلز کی اصل نوعیت جاننے کے لیے ایک ایسا نظام دریافت کیا ہے جو ان عجیب و غریب سگنلز کی وضاحت کرسکتا ہے۔ ماہرین نے اسے ایک اہم ’’کڑی‘‘ قرار دیا ہے جو برسوں سے الجھے ہوئے کائناتی راز کو...
رواں مالی سال اہم فصلوں کی مجموعی پیداوار میں 0.6 فیصد اضافہ
قومی اقتصادی سروے 26-2025 کے اہم نکات سامنے آگئے۔ رواں مالی کا سروے رپورٹ 4 جون کو پیش کیا جائے گا۔
سرکاری دستاویز کے مطابق رواں مالی سال زرعی شعبے کی شرح نمو 2.9 فیصد رہی، قابل کاشت رقبہ 3.6 فیصد کم ہونے کے باوجود پیداوار بہتر رہی۔ اہم فصلوں...

