پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات سے عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

پاکستان میں معاشی بہتری کے اقدامات سے عالمی اداروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق بہتر معاشی اقدامات نے معیشت کو مستحکم اور اعتماد کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ عالمی ادارہ موڈیز نے کہا ہے کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے...

ایس آئی ایف سی کی صحت کے شعبہ کے فروغ میں اہم کامیابیاں

گزشتہ تین سالوں میں ایس آئی ایف سی کے تعاون سے صحت کے شعبہ میں بہت سے اقدامات کیے گئے ہیں۔ وفاقی کابینہ نے نیشنل ویکسین پالیسی منظور کی جس سے ملک میں ویکسین بنانے اور عالمی معیار تک پہنچنے میں مدد ملی ہے۔ نیشنل بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی کے ذریعے خون محفوظ بنانے اور پلازما...

فیلڈ مارشل عاصم منیرسے لبنانی آرمی چیف کی ملاقات، خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال

لبنانی مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف جنرل روڈولف ہائیکل نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق جنرل روڈولف ہیکال نے فیلڈمارشل سید عاصم منیر سےملاقات کی،ملاقات...

گلگت بلتستان میں 20سال بعد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، 2 اگست سے پولنگ کا اعلان

گلگت: الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا شیڈول جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پولنگ 2 اگست سے شروع ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کے مطابق 6 جون کو نوٹس جاری کیا جائے گا جبکہ 9 جون سے 15 جون تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے...

کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک ایسے اسٹاکر کا سامنا کرنا پڑا جس کی سرگرمیوں نے ان کی ذاتی زندگی اور سیکیورٹی کو شدید متاثر کیا۔ اداکارہ کے مطابق اس واقعے کے بعد ان کے لیے لوگوں پر اعتماد کرنا...

ویب ڈیسک