22 سالہ بھارتی اداکارہ کی موت، ذہنی دباؤ اور ہراسانی کے الزامات سامنے آگئے
بھارتی ٹی وی اداکارہ سنچیتا اوگلے کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں ان کے والد نے اہم انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بیٹی گزشتہ کچھ عرصے سے شدید ذہنی دباؤ کا سامنا کر رہی تھی اور کئی مسائل سے پریشان تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ...
رک امدادی ایجنسی (TİKA) کی کنٹری ڈائریکٹر کا دورۂ گلگت، ماحولیات، سیاحت اور تکنیکی تعلیم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
ترک امدادی ایجنسی (TİKA) کی کنٹری ڈائریکٹر کا دورۂ گلگت، ماحولیات، سیاحت اور تکنیکی تعلیم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
گلگت بلتستان میں ترقیاتی تعاون کے فروغ کے لیے ترکی کی معروف امدادی و ترقیاتی تنظیم Turkish Cooperation and Coordination Agency (TİKA) کی کنٹری ڈائریکٹر محترمہ صالحہ ٹونا نے گلگت...
ایران امریکا معاہدے پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل؛ میزبانی پاکستان کرے گا
ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کے مقام میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق پہلے یہ دستخطی تقریب جنیوا میں منعقد ہونا تھی تاہم اب اسے 19 جون کو سوئٹزرلینڈ کے پہاڑی علاقے برجن اسٹاک ریزورٹ منتقل کردیا گیا...
عامر لیاقت حسین کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے
پاکستان کی ٹی وی انڈسٹری، مذہبی نشریات اور رمضان ٹرانسمیشنز میں نمایاں مقام رکھنے والی شخصیت عامر لیاقت حسین کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے۔
عامر لیاقت حسین 5 جولائی 1972 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے پیشہ ورانہ سفر کا آغاز میڈیا سے کیا اور بطور نیوز...
وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب
قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا جبکہ سالانہ بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کے دونوں ایوانوں کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام...

